
بریدہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ عید کے دن بغیر کچھ کھائے پئے عید گاہ تشریف نہیں لے جاتے تھے ۔ اور بقر عید کے دن بغیر نماز پڑھے کچھ نہیں کھاتے پیتے تھے۔" (جامع ترمذی ، سنن ابن ماجہ، دارمی)مشکوۃ شریف:جلد اول:باب:عیدالفطر میں نماز سے پہلے اور بقر عید میں نماز کے بعد کھانا پینا چا...