اللہ کے عذاب کی ویڈیوز اور تصویریں


جاپان میں حالیہ آنے والے زلزلہ اور سونامی کی تصویریں اور ویڈیوز

video
تازہ ترین رپورٹ کے مطابق ۱۲ ہزار سے زیادہ ہلاکتیں اور ہزاروں لوگ ابھی بھی لاپتہ ہیں۔
ہم اللہ سے ایسے عذاب سے بچنے کی دُعا کرتے ہیں۔



یہ ویڈیو حالیہ جاپان میں آنے والے زلزلہ اور سونامی کی ہیں۔

جس ویڈیو میں میوزک ہو تو اس کو سائیلنٹ کر کے دیکھیں جزاک اللہ۔


اللہ کا عذاب جب آتا ہے فوراً آتا ہے جو سنبھلنے نہیں دیتا اس لیے بھائیو اس وقت سے پہلے ہی ہم سنبھل جائیں تو اچھا ہے پھر اللہ ہمیں مہلت نہیں دے گا۔












جیسے جیسے وقت ملتا رہے گا تصویروں اور ویڈیوز میں اضافہ کرتا جاؤنگا ان شاءاللہ

0 تبصرہ جات:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔