Monday, October 28, 2013

اپنے علاقہ سے بالکل صحیح قبلہ کی سمت معلوم کریں

0 تبصرہ جات
بسم اللہ الرحمن الرحیم اس کا استعمال بہت آسان ہے  نقشہ کے اوپر جہاں لکھا ہے  entar a location  وہاں اپنے شہر، گاؤں کا نام لکھیں اور انٹر کا بٹن پریس کر دیں تو آپ کے شہر سے ایک سرخ رنگ کی لکیر نکلتی نظر آئے گی وہی قبلہ کی سمت ہے اس کو مزید واضح دیکھنے کے لیے آپ اس نقشہ کو زوم کرسکتے ہیں۔  نقشہ میں بائیں طرف اوپر جمع اور نفی کا نشان نظر آ رہا ہے جمع والے بٹن پر کلک کریں تو نقشہ زوم ہوتا جائے گا۔ var zoom = 12; // 18 for mobile phones because the geolocation...

Sunday, October 27, 2013

بداخلاقی جہنم میں لے جانے والا عمل۔

1 تبصرہ جات
بسم اللہ الرحمن الرحیم دینِ اسلام جہاں محبت و اخوت، بھائی چارہ و برداشت، احسان و قربانی، سچائی و ایمانداری سکھا تا ہے وہیں یہ پیارا دینِ اسلام ہم کو دوسروں کی عزت و اکرام کرنا بھی سیکھاتا ہے بے شک وہ کافر اور مشرک ہی کیوں نہ ہو کسی کے ساتھ بھی بداخلاقی کی اجازت نہیں دیتا مگر افسوس کے کہ ہم لوگ اسلام کے اس سبق کو بھول گے ہیں اور بداخلاقی کی ایسی ایسی مثالیں پیش کر رہے ہیں کہ جو مشرکین مکہ نے بھی پیش نہیں کی تھیں۔ فیس بک پر ہر فرقہ والا دوسرے فرقہ کے علماء کی تصاویر کو بداخلاقی...

Saturday, September 21, 2013

اسلام اور مسلمانوں کی دشمن نیشن یونائیٹڈ نیشن

0 تبصرہ جات
بسم اللہ الرحمن الرحیم                 یونائیٹڈ نیشن بنانے کا مقصد کیا تھا؟؟؟ عام طور پر یہ کہا جاتا ہے کہ اس سے دنیا میں امن امان قائم کیا جائے گا، کوئی بھی ملک اگر کسی ملک پر حملہ کرئے گا تو باقی کے ممالک مل کر مظلوم کا ساتھ دیں گے، وغیرہ وغیرہ مگر حقیقت میں دیکھا جائے تو یہ نیشن بنائی ہی کفار کو تحفظ فراہم کرنے کے لیئے، کیونکہ اس کے کرتا دھرتا سبھی کافر اقوام ہیں، مسلمانوں کو کوئی بھی اہم عہدہ نہیں دیا گیا ہے، 4 ممالک ویٹو پاور رکھتے ہیں اگر...

Friday, September 6, 2013

جمہوریت کے کفریہ نظام کو اسلامی جمہوریہ کہنے والوں سے سوالات

0 تبصرہ جات
بسم اللہ الرحمن الرحیم   جمہوریت کے کفریہ نظام کو اسلامی جمہوریہ کہنے والوں سے سوالات میں کئی دفعہ امریکی حکمرانوں کے ایسے بیانات پڑھ چکا ہوں جو جمہوریت کے حق میں ہیں مثلاً ہم جمہوریت کے نظام کو پوری دنیا میں قائم کریں گیں۔ پاکستان میں جب تک جمہوری نظام قائم نہیں کیا جائے گا امداد نہیں دی جائے گی۔ ہم جمہوریت کے دشمنوں کو اچھی طرح جانتے ہیں۔ ابھی تازہ بیان جو اباما نے دیا ہے کہ جمہوریت کی بقاء کے لیئے شام پر حملہ ضروری ہے۔ اور خلافت کے خلاف ایسے بیان بھی پڑھے ہیں مثلاً ہم...

جمہوریت کے کفریہ نظام کو اسلامی جمہوریہ کہنے والوں سے سوالات

0 تبصرہ جات
بسم اللہ الرحمن الرحیم جمہوریت کے کفریہ نظام کو اسلامی جمہوریہ کہنے والوں سے سوالات میں نے کئی دفعہ امریکی حکمرانوں کے ایسے بیانات پڑھ چکا ہوں جو جمہوریت کے حق میں ہیں مثلاً ہم جمہوریت کے نظام کو پوری دنیا میں قائم کریں گیں۔ پاکستان میں جب تک جمہوری نظام قائم نہیں کیا جائے گا امداد نہیں دی جائے گی۔ ہم جمہوریت کے دشمنوں کو اچھی طرح جانتے ہیں۔ ابھی تازہ بیان جو اباما نے دیا ہے کہ جمہوریت کی بقاء کے لیئے شام پر حملہ ضروری ہے۔ اور خلافت کے خلاف ایسے بیان بھی پڑھے ہیں مثلاً ہم...

Wednesday, September 4, 2013

1 تبصرہ جات
بسم اللہ الرحمن الرحیم   یوسف علیہ السلام کا ایک کافر بادشاہ سے عہدہ مانگنے کی دلیل پکڑنے والوں کی تاویلات کا رَد سب سے پہلے ایک اصول ذہن نشین کرلیں کہ پہلے انبیاء و رسل کے جو حالات و واقعات قرآن میں اللہ نے ذکر کیئے ہیں ان کے کئی ایک مقاصد ہوسکتے ہیں مگر جو قوانین اور حکم ہیں ان میں سے بعض تو شریعت محمدی ﷺ میں ویسے کے ویسے ہیں اور کچھ قوانین دینِ محمد ﷺ میں تبدیل ہوچکے ہیں مثلاً سورہ یوسف میں ہی اللہ تعالیٰ یوسف علیہ السلام کا یہ قول نقل کرتے ہیں کہ قَالَ ارْجِعْ اِلٰي...

Friday, August 9, 2013

رمضان المبارک کے متعلق اذکار اور دعائیں

2 تبصرہ جات
بسم اللہ الرحمن الرحیم رمضان المبارک کے متعلق اذکار اور دعائیں قرآن اور احادیث میں ہم کو ہر معاملے میں بہترین رہنمائی ملتی ہے الحمدللہ آج آپ لوگوں کے سامنے روزے کے متعلق دعائیں اور اذکار اور مسائل کے پکچر گرافکس پیش کر رہا ہوں اللہ قبول فرمائے اور ہمیں ان دعاؤں اور اذکار کو وقت پر پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین سحری کھانا باعث برکت صدقہ فطر کے مسائل رمضان میں جنت کے دروازے کھول دیئے جاتے ہیں روزے کی حالت میں گناہ کرنا شب قدر کو آخری طاق راتوں میں تلاش کرنے کا حکم روزے...

Tuesday, January 22, 2013

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم تاریخ کے آئینہ میں

1 تبصرہ جات
بسم اللہ الرحمن الرحیم عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کا آغاز کیا آپ جانتے ہیں کہ سب سے پہلے یہ کام کب ، کہاں اور کِس نے اور کیوں شروع کیا تھا ؟ یہ بات تو پوری طرح سے واضح ہو چکی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم ، صحابہ رضی اللہ عنہم ، تابعین ، تبع تابعین ،اُمت کے ائمہ و علماء رحمہم اللہ جمعیاًکی طرف سے قران کی کسی آیت ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کے کِسی فرمان ، سابقہ انبیا ء علیہم السلام کے کسی واقعہ ، کا ز ُُبانی یا عملی طور پرایسا کوئی مفہوم بیان...

Friday, January 18, 2013

آدم علیہ السلام کا محمد صلی اللہ علیہ وسلم کووسیلہ بنانے والی حدیث

0 تبصرہ جات
آدم علیہ السلام کا محمد صلی اللہ علیہ وسلم کووسیلہ بنانے والی حدیث بسم اللہ الرحمٰن الرحیم اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔وبعد!۔ یہ حدیث موضوع ہے ، اسے امام حاکم نے عبداللہ بن مسلم الفھری کے طریق سے بیان کرتے ہیں : حدثنا اسماعیل بن مسلمۃ انبا عبدالرحمن بن زيد بن اسلم عن ابیہ عن جدہ عن عمربن الخطاب رضی اللہ تعالی عنہ قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم : جب آدم علیہ السلام نے غلطی کا ارتکاب کیا ۔۔۔ پھر حدیث کو انہی الفاظ کے ساتھ ذکر کیا ہے جوکہ سائل نے ذکرکیے ہیں ۔ امام حاکم نے اسے صحیح...

Thursday, January 17, 2013

اسلام میں تیسری عید میلاد اور اس کی حقیقت

0 تبصرہ جات
الحمد للہ رب العالمين، والصلاۃ والسلام على نبينا محمد و آلہ و صحبہ اجمعين، و بعد سب تعريفات اللہ رب العالمين كے ليے ہيں، اور ہمارے نبى محمد صلى اللہ عليہ وسلم اور ان كى آل اور ان كے سب صحابہ كرام پر درود و سلام كے بعد كتاب و سنت ميں اللہ تعالى كى شريعت اور رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم كى اتباع و پيروى اور دين اسلام ميں بدعات ايجاد كرنے سے باز رہنے كے بارہ جو كچھ وارد ہے وہ كسى پر مخفى نہيں . اللہ سبحانہ وتعالى كا فرمان ہے   كہہ ديجئے اگر تم اللہ تعالى سے محبت كرنا چاہتے ہو تو...