Monday, January 30, 2012

ابھی آیا ہوں امریکہ میں پاکستانی بیچ کر

0 تبصرہ جات
شعر کی صورت میں اپنی راجدھانی بیچ کر دو۲ نوالے ہی ملے آنکھوںکا پانی بیچ کر اپنی بڑھی ماں کی خاطر ایک بیٹی شہر سےلے کے آئی ہے دوا، مگر اپنی جوانی بیچ کر سچ کہاں لکھے گا میرے دور کا تاریخ دانجب وہ اپنا پیٹ بھرتا ہے کہانی بیچ کر پوچھا جو میں نے حکمراں کی امیری کا سببملا جواب! ابھی آیا ہوں امریکہ میں پاکستانی بیچ...

Wednesday, January 25, 2012

وحدتِ اُمت کے بنیادی اصول

0 تبصرہ جات
بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیم وحدتِ اُمت کے بنیادی اصول بھائیوں اور بہنوں اس مضمون میں کچھ باتیں سخت بھی ہیں لیکن ان کے بغیر بات واضح کرنا مشکل تھا اس امت کی وحدت وقت کی اہم اور بنیادی ضرورت ہے ہم قرآن و صحیح حدیث کے علاوہ تیسری کسی بھی چیز پر کبھی بھی جمع نہیں ہو سکتے۔ اگر کسی بھائی بہن کو میری کوئی بات اچھی نہ لگے یعنی قرآن و سنت کے خلاف لگے تو مجھے سمجھائے کیونکہ میں کوئی عالم نہیں ہوں بس اسلام کا ایک طالب علم ہوں۔ جزاکم اللہ خیرا اب مضمون کی طرف آتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ کا ارشاد...

Friday, January 20, 2012

طاغو ت سے کفرواجتناب

0 تبصرہ جات
بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیمطاغو ت سے کفرواجتناباللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے کہ لَآ اِكْرَاهَ فِي الدِّيْنِ ڐ قَدْ تَّبَيَّنَ الرُّشْدُ مِنَ الْغَيِّ ۚ فَمَنْ يَّكْفُرْ بِالطَّاغُوْتِ وَيُؤْمِنْۢ بِاللّٰهِ فَقَدِ اسْتَمْسَكَ بِالْعُرْوَةِ الْوُثْقٰى ۤ لَا انْفِصَامَ لَهَا ۭ وَاللّٰهُ سَمِيْعٌ عَلِيْمٌ ٢٥٦؁اَللّٰهُ وَلِيُّ الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا ۙيُخْرِجُهُمْ مِّنَ الظُّلُمٰتِ اِلَى النُّوْرِ ڛ وَالَّذِيْنَ كَفَرُوْٓا اَوْلِيٰۗــــــُٔــھُمُ الطَّاغُوْتُ ۙ يُخْرِجُوْنَـھُمْ مِّنَ النُّوْرِ...

Tuesday, January 17, 2012

جمہوریت ایک لعنت ہے اس سے بچیں

1 تبصرہ جات
بسم اللہ الرحمن الرحیم دورے حاضرمیں انسانیت کیلئے دنیا کی سب سے بڑی لعنت "دین جمہوریت" ہے، جس کی اطاعت اور بندگی میں مشغول دین اسلام کے نام پر بنے ملک کے حکمرانوں کو گیس اور بجلی کی لوڈ شیڈنگ سے تنگ سڑکوں پر احتجاج اور گالیاں دیتے لوگ نظر نہیں آتے، جس کے پاس خود ...دنیا کا اٹھائیسوان بڑا گیس کا ذخیرہ ہے، لیکن یہان کے محکوم لوگوں کے چولھے ٹھنڈے ہو چکے ہیں، لیکن حکمران شکر ادا کررہے ہیں کہ جمہوریت بچ گئی، ایک کاغذ کے ٹکڑے (میمو سکینڈل) کی وجہ سے اپنے ہی ملک فوج اور حکومت ایک دوسرے کے خلاف محاذ آرائی...