
بسم اللہ الرحمن الرحیم
یونائیٹڈ نیشن بنانے کا مقصد کیا تھا؟؟؟ عام طور پر یہ کہا جاتا ہے کہ اس سے دنیا میں امن امان قائم کیا جائے گا، کوئی بھی ملک اگر کسی ملک پر حملہ کرئے گا تو باقی کے ممالک مل کر مظلوم کا ساتھ دیں گے، وغیرہ وغیرہ مگر حقیقت میں دیکھا جائے تو یہ نیشن بنائی ہی کفار کو تحفظ فراہم کرنے کے لیئے، کیونکہ اس کے کرتا دھرتا سبھی کافر اقوام ہیں، مسلمانوں کو کوئی بھی اہم عہدہ نہیں دیا گیا ہے، 4 ممالک ویٹو پاور رکھتے ہیں اگر...