بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
روزے کے اہم اہم مسائل
1-وجوب نیت
فرض روزوں کے لیے رات کو طلوع فجر سے پہلے پہلے روزے کی نیت کرنا ضروری ہے۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے۔جس نے فجر سے پہلے پہلے رات کو روزے کی نیت نہ کی، اس کا روزہ نہیں۔
من لم۔۔۔۔ صیام لہ) (سنن ابی داؤد، الصیام، باب النیة فی الصوم، ح:۲۴۵۴)
رمضان المبارک میں رات کو ہر مسلمان کی نیت ہوتی ہے کہ اس نے صبح روزہ رکھنا ہے، علاوہ ازیں فجر کے طلوع ہونے سے پہلے پہلے اس نے سحری بھی کھانی ہوتی ہے، اور سحری کا وقت بھی رات ہی میں شامل ہے۔...
13 years ago