Friday, December 21, 2012

نبیﷺ کا فرمان کہ ،سب سے پہلے اللہ نے اپنے نور میں سے میرا نور پیدا کیا، والی روایت قرآن اور صحیح حدیث کے خلاف ہے

0 تبصرہ جات
بسم اللہ الرحمن الرحیم جابر بن عبداللہ سے روایت ہے میں نے عرض کی یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میرے ماں باپ آپﷺ پر قربان مجھے بتا دیجیے کہ سب سے پہلے اللہ عزوجل نے کیا چیز بنائی۔ آپﷺ نے فرمایا اے جابر بے شک بالیقین اللہ تعالٰی نے تمام مخلوقات سے پہلے تیرے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا نور اپنے نور سے پیدا فرمایا۔ وہ نور قدرت الٰہی سے جہاں خدا نے چاہا دورہ کرتا رہا اس وقت لوح و قلم جنت دوذخ فرشتے آسمان زمین سورج چاند جن آدمی کچھ نہ تھا پھر جب اللہ تعالٰی نے چاہا کہ اور مخلوقات کو پیدا کرئے...

Friday, December 7, 2012

شرائط ِخلافت

0 تبصرہ جات
بسم اللہ الرحمن الرحیم شرائط ِخلافت الحمدللہ اللہ نے دین اسلام اس لیئے نازل کیا تاکہ اس کو پوری دنیا کے باطل ادیان پر غالب کیا جائے، اللہ کے نبی محمدﷺ نے ، اُن کے بعد صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہم نے، ان کے بعد تابعین نے، ان کے بعد اتباع تابعین نے اور ان کے بعد امت کے سلف صالحین نے اپنی طاقت سے بڑ کر اس مقصد کے لیئے کوششیں کی اور اسلام کو باطل ادیان پر غالب کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔مگر موجودہ دور میں  مسلمان شدید مغلوب ہوچکے ہیں،  کلمہ پڑھنے والے اسلام کی تعلیمات سے بےبہرہ ہیں جس کی وجہ سے...

Wednesday, November 28, 2012

اپنے علاقہ سے بالکل صحیح قبلہ کی سمت معلوم کریں

0 تبصرہ جات
بسم اللہ الرحمن الرحیم اس کا استعمال بہت آسان ہے  نقشہ کے اوپر جہاں لکھا ہے  entar a location  وہاں اپنے شہر، گاؤں کا نام لکھیں اور انٹر کا بٹن پریس کر دیں تو آپ کے شہر سے ایک سرخ رنگ کی لکیر نکلتی نظر آئے گی وہی قبلہ کی سمت ہے اس کو مزید واضح دیکھنے کے لیے آپ اس نقشہ کو زوم کرسکتے ہیں۔  نقشہ میں بائیں طرف اوپر جمع اور نفی کا نشان نظر آ رہا ہے جمع والے بٹن پر کلک کریں تو نقشہ زوم ہوتا جائے گا۔ var zoom = 12; // 18 for mobile phones because the geolocation...

Sunday, November 25, 2012

اذکار اور دعائیں مسنونہ سلسلہ نمبر 3

3 تبصرہ جات
بسم اللہ الرحمن الرحیم  اذکار اور  دعائیں مسنونہ سلسلہ نمبر 3 نور حاصل کرنے کی دعا  1صبح اور شام کے اذکار  صبح اور شام کے اذکار2  صبح اور شام کے اذکار3  صبح اور شام کے اذکار4 بےبسی کی دعا  مسافر کی مقیم کو اور مقیم کی مسافر کو دعا  مسافر کی دعا جب صبح کرئے  بلندی پر چڑھتے اور نیچے اترتے وقت کے اذکار  جو کہے میں تم سے اللہ کے لیئے محبت کرتا ہوں اس کےلیے دعا  قرض کی ادائیگی اور مال پیش کرتے وقت کی دعائیں  جنت...

Thursday, November 22, 2012

مقلدين کا اختلاف قرآن و سنت سے

0 تبصرہ جات
بسم اللہ الرحمن الرحيم  مقلدين کا اختلاف قرآن و سنت سے ...

Friday, March 2, 2012

خشکی اور پانی میں فساد کی وجہ اور حل قرآن و سنت کی روشنی میں

0 تبصرہ جات
بسم اللہ الرحمن الرحیم ہر طرح کی تعریفیں اللہ رب العالمین کو ہی سزاوار ہیں جس نےیہ سب کائناتیں صرف چھ۶دن میں بنائیں اوراس عظیم ذات کوزرہ سی بھی تھکن نہ ہوئی،تیری حمد ہو اتنی جتنے درختوں کے پتے ہیں،تیری حمد ہو اتنی جتنے دن اور راتیں ہیں،تیری حمد ہو اتنی جتنے سب کائناتوں میں موجود ذرات ہیںاور اللہ کی رحمتیں اور برکتیں نازل ہوں محمد علیہ السلام پرآپ کی آل رضی اللہ عنہم اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم پر۔ حمد و ثنا کے بعد موضوع کی طرف آتے ہیں۔ آپ بھائی لوگ اس میں کوئی غلط...