چلتی بندوق کے ہم دھانے پہ ہیں
ہم کو معلوم ہے ہم نشانے پہ ہیں
قاتلو قتل گاہیں سجاتے رہو
سینے حاضر ہے گولی چلاتے رہو
ہم عقیدے پہ تن من لٹانے پہ ہیں
ہم کو معلوم ہے ہم نشانے پہ ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہم سب کلمہ پڑھنے والے جب صرف قرآن اور صحیح احادیث کو ہی دین کی حیثیت دیں گے تو ہی ہم آپس میں متحد ہوسکیں گے، ان شاءاللہ اگر آپ بھی واقعی متحد ہونے کے لیے مخلص ہیں تو آئیں قرآن و سنت کی طرف،کیونکہ یہی راہِ نجات ہے۔جزاکم اللہ خیرا
جملہ حقوق © 2025
دین صرف قرآن اور صحیح حدیث | تقویت یافتہ بلاگر | بلاگر اردو سانچہ (BUT-2) | تدوین و اردو ترجمہ بی یو ٹمپلٹس
Anag Amor Theme by Arhytutorial | Bloggerized by Anag Amor theme
عاصم بھاءی دل کو چھولینے والا ترانہ ہے۔