بسم اللہ الرحمن الرحیم نبی ﷺ اور خلفاء راشدین رضی اللہ عنہم جب بھی جہاد و قتال کے لیے لشکر روانہ کرتے تو ان کو یہ خاص طور پر نصیحت فرماتے کہ بچوں اور عورتوں کو قتل نہ کرنا اب ایک مجاہد کیسے نبی ﷺ کی نصیحت کے خلاف عمل کرسکتا ہے؟؟؟یہ کام مجاہدین کا نہیں بلکہ کافروں کے ایجنٹوں کا ہے جو جہاد اور مجاہدین کو بدنام کرنے والے ہیںعوامی مقامات پر حملے کرنے والے مسلمان نہیں ہیں را، موساد اور سی آئی اے کے ایجنٹ کافر ہی ہیں۔اب احادیث پیش کرتا ہوں یحیی بن سیعد سے روایت ہے کہ حضرت ابوبکر صدیق...
13 years ago