Friday, May 23, 2014

22 رجب کے کونڈوں کی حیقیت

0 تبصرہ جات
بسم اللہ الرحمن الرحیم امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی وفات کے دن کو خوشی کے دن کے طور پر منانا شیعہ کا کام ہے مگر بریلوی لوگ جہالت و لاعلمی کی وجہ سے شیعہ کے ساتھ مل کر اس دن کونڈے بناکر تقسیم کرتے ہیں اور اس کو نذر امام جعفر صادق    ؒ کا نام دیتے ہیں مگر اصل میں یہ شیعہ کے تقیہ کی بدترین مثال ہے کیونکہ ان لوگوں کو علم ہے کہ اس دن یہ لوگ امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی وفات کی خوشی مناتے ہیں کیونکہ امیر معاویہ رضی اللہ عنہ نے عبداللہ بن سباء کی باطل تحریک کو بہت نقصان پہنچایا تھا...