بسم اللہ الرحمن الرحیم
اس کا استعمال بہت آسان ہے
نقشہ کے اوپر جہاں لکھا ہے
entar a location
وہاں اپنے شہر، گاؤں کا نام لکھیں اور انٹر کا بٹن پریس کر دیں
تو آپ کے شہر سے ایک سرخ رنگ کی لکیر نکلتی نظر آئے گی وہی قبلہ کی سمت ہے
اس کو مزید واضح دیکھنے کے لیے آپ اس نقشہ کو زوم کرسکتے ہیں۔
نقشہ میں بائیں طرف اوپر جمع اور نفی کا نشان نظر آ رہا ہے جمع والے بٹن پر کلک کریں تو نقشہ زوم ہوتا جائے گا۔
var zoom = 12; // 18 for mobile phones because the geolocation...
13 years ago