Monday, February 13, 2012

اذکار اور دعائیں مسنونہ 2

7 تبصرہ جات
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم مصیبت کے وقت کی دعا  اذکار تصاویر کی دوسری قسط درود ابراہیمیAZKAR PICTURES سید الاستغفارنیا پھل دیکھنتے وقت کی دعادعائے استخارہقبرستان میں داخل ہونے کی دعاآندھی کے وقت کی دعابارش کے وقت اور بعد کی دعائیںبےچینی کی دعابیمارپرسی کے وقت مریض کیلئے دعائیںزوالِ نعمت سے پناہ مانگنے کی دعامصائب اور بری تقدیر سے بچنے کی دعاکھانے پینے کی دعائیںکرب و بےقراری کی دعائیںگندے شیطانی وسوسوں سے پناہ کی دعاکفارہ مجلس کی دعالوگوں کے شر سے بچنے کی دعاجس مومن کو برا بھلا کہا ہو یا گالی...

Friday, February 10, 2012

ویلنٹائن ڈے کیا ہے؟؟؟

0 تبصرہ جات
 بسم اللہ الرحمن الرحیمvalentine day boycott  الحمد للّہ والصلاۃ والسلام عَلی أشرف الأنبیاء والمُرسلین نبینا محمد و علی آلہ وسلم ، پچھلے چند سالوں سے ہماری امت میں اور ہمارے پاکستانی معاشرے میں بھی ایک """ دن منانے""" کی رسم کو بڑے شد و مد سے رائج کیا جا رہا ہے ، دیگر بیسویں رسموں ، اور عادات کی طرح ہم مسلمان اپنی وسعت قلبی کا ثبوت پیش کرنے کے لیے اسے بھی قبول کرتے جا رہے ہیں ، جبکہ اس رسم اور اس طرح کی دوسری غیر اسلامی رسموں کو قبول کرنے کا اصل اور حقیقی سبب وسعت قلبی نہیں ، اپنے...

Thursday, February 9, 2012

ویلنٹائین ڈے کی حقیقت

1 تبصرہ جات
بسم اللہ الرحمن الرحیم اسلام کا تصورِ محبت اور ویلنٹائین ڈے کی حقیقتValentine's Day ) محبت کیا ہے؟محبت ایک فطری اور طاقتور جذبہ ہے‘ جو کبھی بھی، کسی کو بھی ، کسی سے بھی ہوسکتی ہے۔ محبت دو طرح کی ہوتی ہے: پاکیزہ محبت اور چناپاک محبت۔ پاکیزہ محبت:پاکیزہ محبت خلوص،ایثار اور وفاداری پر قائم ہوتی ہے اور ہمیشہ پائیدار اور دائمی رہتی ہے۔ اور ہر قسم کے ذاتی مفاد، خود غرضی اور بے وفائی سے پاک ہوتی ہے۔ ناپاک محبت :خبیث محبت مالی، ذاتی اور جنسی‘ رذیل مفادات، خودغرضی اور بے وفائی پر قائم ہوتی اور ہمیشہ کمزور...

Monday, February 6, 2012

میلاد کےموقع پر شریعت کی خلاف ورزیاں

0 تبصرہ جات
بسم اللہ الرحمن الرحیم میلاد کےموقع پر شریعت کی خلاف ورزیاں   اسراف وتبذیر اللہ رب العالمین نے قرآن مجید فرقان حمید میں فضول خرچی کی مذمت کے لیے دو لفظ استعمال فرمائے ہیں " اسراف اور تبذیر " ۔ اسراف : ایسی فضول خرچی ہوتی ہے جو ضرورت کے کاموں میں کی جائے ۔ مثلا گھر کے دروازہ کے آگے پردہ لٹکانے کے لیے انتہائی قیمتی مثلا خالص ریشمی کپڑے کا استعمال اسراف کہلاتا ہے ۔ کیونکہ ضرورت صرف " پردہ" ہے ا ور وہ ایک عام سادہ سے کپڑے سے بھی پوری ہوتی ہے ۔ اسی طرح ضرورت سے زیادہ کھانا پینا اور کپڑوں...

Saturday, February 4, 2012

تیسری عید میلاد کی شرعی حیثیت

5 تبصرہ جات
بسم اللہ الرحمن الرحیم  الحمد للہ رب العالمين، والصلاۃ والسلام على نبينا محمد و آلہ و صحبہ اجمعين، و بعد: سب تعريفات اللہ رب العالمين كے ليے ہيں، اور ہمارے نبى محمد صلى اللہ عليہ وسلم اور ان كى آل اور ان كے سب صحابہ كرام پر درود و سلام كے بعد: كتاب و سنت ميں اللہ تعالى كى شريعت اور رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم كى اتباع و پيروى اور دين اسلام ميں بدعات ايجاد كرنے سے باز رہنے كے بارہ جو كچھ وارد ہے وہ كسى پر مخفى نہيں. اللہ سبحانہ وتعالى كا فرمان ہے: كہہ ديجئے اگر تم اللہ تعالى سے محبت كرنا...