Tuesday, March 29, 2011

نئی ویڈیو سونامی

0 تبصرہ جات
...

Monday, March 28, 2011

مسلم بنو ایک بنو::ضرور دیکھیں::

0 تبصرہ جات
ایک ہے اللہ ایک نبی اور ایک ہی قرآنتو پھر کیوں بھٹک گیا انسان۔۔۔۔۔آپس میں ہے بغض و عداوت امتِ مسلم کی یہ حالتکوئی سندھی کوئی مہاجر تو کوئی ہے افغانجبھی تو بھٹک گیا انسان۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔...

Saturday, March 26, 2011

جشنِ میلاد پر ایک مکالمہ

0 تبصرہ جات
جُنید: السلام علیکم۔عبداللہ: وعلیکم اسلام ۔سنائے آج کیسے صبح صبح آگئے،دکان پرنہیں گئے؟جُنید: آج تو عید میلادالنبی ہے ، بازار ، دکانیں سب بند ہیں۔عبداللہ :اچھا تو آپ آج عید منارہے ہیں۔جُنید:کیا آپ نہیں منارہے ہیں؟عبداللہ:عیدیں تو اسلام میں صرف دوہی ہیں، (١)عید الفطر اور (٢)عیدلاضحی۔جُنید:یہ تیسری عید بھی تو ہے جسے عید میلادالنبی کہتے ہیں۔عبداللہ: اچھا آپ ذرا یہ بتائیں یہ جو تیسری عید ہے ، کیا اس عید والے دن عید گاہ جاکر نماز عید ادا کی جاتی ہے ؟جُنید:عید میلادالنبی کی نماز تو ہوتی...

Tuesday, March 15, 2011

میلہ کی شرعی حیثیت

2 تبصرہ جات
بسم اللہ الرحمن الرحیمجب تک مسلمان دینِ اسلام کی  اصل::قرآن و حدیث::پر رہے متحد اور مجتمع رہے جیسے ہی لوگوں کے فہم و فلسفہ کو اپنایا تقسیم در تقسیم ہوتے چلے گئے اور دینِ محمدیﷺ میں اپنی من مانی جب بھی کی جائے گی اس اُمت میں انتشار کا ہی باعث بنے گی، اللہ اور نبیﷺ نے ہمیں قرآن و سنت کو تھامنے اور ان پر عمل کرنے کا حکم دیا ہے اور یہی دین ہے اس کے علاوہ جو کچھ بھی ہوگا وہ کسی کا فہم و فلسفہ تو ہوسکتا ہے پر دین نہیں۔ایک لمبے عرصہ تک ہم لوگ ہندؤوں کے ساتھ رہےہیں جس کی وجہ سے  ہندؤوں کے مذہب...

Sunday, March 13, 2011

کیا بسم اللہ کی جگہ 786 استعمال کیا جا سکتا ہے؟

1 تبصرہ جات
بسم اللہ الرحمٰن الرحیماسلام علیکم سوال۔کیا بسم اللہ کی جگہ 786 استعمال کیا جا سکتا ہے؟جواب۔    پہلی بات یہ کہ یہ  طریقہ ہم کو قرآن و سنت سے کہیں بھی نہیں ملتا بلکہ اس کی کڑیاں کہیں اور جاکر ملتی ہیں مثلا ہندو مت مجوسی اور یہودیت میں اسلام کا اس سے کوئی واسطہ نہیں ہےاور ہم لوگ ہیں کہ بلا سوچے سمجھے جس نے جو بات کر دی اُس کی تقلید شروع کر دی اور میں آپ سے درخواست کرتا ہوں کہ آپ میری باتوں کی بھی تحقیق کیجیئے گا۔اور اگر میں غلط ہوا تو ان شاء اللہ اپنی اصلاح کروں گا۔بعض لوگ...

Friday, March 11, 2011

اللہ کا عذاب

0 تبصرہ جات
...

Thursday, March 10, 2011

اپریل فول کفار کا دن اس سے بچیں

0 تبصرہ جات
بسم اللہ الرحمن الرحیماسلام علیکم  اپریل کا مہینہ آنے والا ہےاور یکم اپریل کو اپریل فول کے نام سے ایک دن منایا جاتا ہے اور بعض جاہل سمجھتے ہیں کہ اس دن جھوٹ بولنے سے گناہ نہیں ہوتا کہ جس طرح عیسائی لوگ سمجھتے ہیں بلکہ یہ دن منانا بھی عیسائیوں کا ہی طریقہ ہے::ہوا کچھ یوں تھا کہ جب عیسائیوں نے سپین پر قبضہ کیا تو عیسائی فوج کے جنرل نے مسلمانوں سے کہا کہ ہم آپ کو بحری جہازوں میں بیٹھا کر مراکش خیریت سے پہنچا دیتے ہیں جب مسلمان گہرے سمندر میں پہنچ گے تو جہازوں کو آگ لگادی گئی اور اس طرح ہزاروں...

Wednesday, March 2, 2011

کیا بے وضو قرآن کو چھواجاسکتا ہے؟؟؟

0 تبصرہ جات
بسم اللہ الرحمٰن الرحیمبچپن میں ہمیں ایک بات کی نصحت کی جاتی تھی کہ قرآن مجید کو بغیر وضو ہاتھ نہ لگانا اس سے بہت گناہ ہوتا ہے مگر جب میں نے قدرے بڑے ہوکر اس بات کی تحقیق کی کہ کیا واقعی بغیر وضو قرآن مجید کو ہاتھ لگانا منع ہے تو میں حیران رہ گیا کہ ایسا حکم قرآن و صحیح حدیث میں کہیں بھی نہیں ہے::یہ بھی ممکن ہے کہ مجھے ایسا حکم نہ ملا ہو اگر کسی بھائی کے علم میں ہوتو وہ رہنمائی فرمائے جزاک اللہ::اس کی تحقیق پیش کرنے سے پہلے یہ بتانا چاہوں کہ ایسی اور بھی بہت سی باتیں اور عقائد ہیں جو بنادی گئیں...

لمحہ فکریہ

0 تبصرہ جات
حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس قوم کا عمل خراب ہو جائے وہ مسجدوں کو مزین کرنا شروع کر دیتی ہے ۔ سنن ابن ماجہ جلد ۱:باب: مسجد کو آراستہ اور بلند کرنا آج کل کچھ ایسی ہی دوڑ لگی ہوئی ...