ہندؤں کے مظالم مسلمانوں پر


بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
اس صفحہ پر آپ کو بھارت میں مسلم کش فسادات میں مسلمانوں پر ہونے والے مظالم کی تصویریں اور ویڈیوز ملیں گی، آپ لوگ دیکھیں کہ یہ ہندو اتنے مظالم کرکے بھی امن پسند ہیں اور ہم مسلم اتنا ظلم سہنے پر بھی دہشت گرد ہیں۔
اصل میں ہم مسلمانوں کو جتنے بھی حکمران ملے ہیں پاکستان اور سعودی عرب سمیت سب یہود و نصاریٰ کے ایجنٹ ہیں انہی ایجنٹوں کی کمزور پالیسی کی وجہ سے آج ہم مسلمان پوری دنیا میں ظلم کا شکار ہوچکے ہیں،آپ یورپ میں دیکھیں، افریقہ میں دیکھیں، عرب فلسطین میں دیکھیں، ایشیاء بھارت میں دیکھیں، روس چیچنیا میں دیکھیں  الغرض پوری دنیا میں مسلمانوں کا قتلِ عام کیا جارہا ہے۔
دوسرے ممالک میں جو مظالم مسلمانوں پر ہو رہے ہیں ان کا بھی پیچ بناؤں گا ان شاءاللہ




 ان ماؤں اور بہنوں سے کہہ دو اب محمد بن قاسم کو بھول جائیں
 یہ پولیس والے بھی مسلم دشمنی میں اتنا ہی شریک ہیں جتنا کہ شیو سینا کے دہشت گرد ہندو
اس مسلمان کو کس بےدردی کے ساتھ قتل کیا گیا ہے
 جوان ہندو ہو یا بڑھا سبھی مسلم دشمنی میں اپنی مثال آپ ہے۔















وقت ملنے پر ابھی بہت سے تصویریں اور ویڈیوز لگاؤنگا ان شاءاللہ