Wednesday, November 23, 2011

شمشیریں بیچ کر خرید لیے مصلے تو نے

3 تبصرہ جات
شمشیریں بیچ کر خرید لیے مصلے تو نے
بیٹیاں لٹتی رہیں تم دُعا کرتے رہے
مگر اب ہماری مسلم بہنوں نے اپنے ہاتھوں میں تلواریں تھام لیں بھائیوں کی بے حسی دیکھتے ہوئے جو ہم مردوں کے لیئے لمحہ فکریہ ہے، آخر ہم کب تک ظلم کی چکی میں پستے رہیں گیں اور ہماری عزت مآب ماؤں، بہنوں اور بٹیوں کی بے حرمتی ہوتی رہے گی؟؟؟ 

آخر ہم کو کیا ہوگیا ہے ہم آپس میں متحد اور متفق کیوں نہیں ہوتے؟؟؟؟؟


عراق، افغانستان، کشمیر الغرض دنیا میں ہر جگہ اگر کوئی ظلم کی چکی میں پس رہا ہے تو وہ صرف مسلمان ہےکیا ہم لوگ بھول گے اپنے شاندار ماضی کو؟
یا ہمیں بھولا دیا گیا؟؟
یا ہم اپنا ماضی پسند نہیں کرتے؟؟؟
کہ جب ہم مسلم دنیا میں امن و آمان کے ساتھ ترقی کی زینیں چڑ رہے تھے اُس وقت ہم آپس میں متحد تھے ایک خلافت کے سائے میں ایک منظم زندگی بسر کر رہے تھے صرف ایک مظلوم لڑکی کی پکار پر ہزاروں میل کا سفر کرکے اُس مظلوم مسلم لڑکی کی مدد کو آئے تھےکیا وہ سب کچھ بھول گے؟؟؟

آج ایک نہیں ہزاروں مسلمان بزرگ اور نوجوان بہنیں ہمیں مدد کے لیئے پکار رہیں ہیں مگر ہم بے حسوں کی طرح اُن کی پکار پر لبیک نہیں کہہ رہے!!!!
اُس وقت ہم لاکھوں میں تھے تب تو ہم نے ایک مظلوم بہن کی مدد کی مگر آج ہم کڑوروں میں ہوتے ہوئے بھی ہزاروں ماؤں بہنوں کی مدد کیوں نہیں کر پارہے؟؟؟
اس کی اہم اور بنیادی وجوہات یہ ہیں کہ 
ہم لوگ آپس میں متحد نہیں ہیں
سینکڑوں گرہوں میں بٹ چکے ہیں
پوری دنیا میں ایک ارب ساٹھ کڑور ہونے کے باوجود ہمارا اسلامی نظام حکومت یعنی خلافت کہیں بھی قائم نہیں ہے
ہم لوگ دنیا میں چند دن کی زندگی میں مگن ہو چکے ہیں
جہاد اور موت سے ڈرنے لگے ہیں
دنیا کی لالچ نے ہمیں دھوکے باز، جھوٹا، بددیانت اور بے ایمان بنا دیا ہوا ہے
یہ سب علامات ہیں ہماری پستی کی جب تک یہ موجود ہیں ہم ظلم کی چکی میں پستے ہی رہیں گے۔
اللہ کا بھی یہی قانون ہے کہ جو قوم خود اپنی حالت نہیں بدلنا چاہتی اللہ کی اُس قوم کی مدد نہیں کرتا۔

Sunday, November 20, 2011

دعائیں

0 تبصرہ جات






































Posted by Picasa

Wednesday, November 2, 2011

اذکار اور دعائیں مسنونہ

1 تبصرہ جات
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
چھینک کی دعائیں